the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

خطاب کا مضبوط دعویدار مانی جا رہی ہے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں جمعرات کو سیمی فائنل میں شکست کے ساتھ ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ سے ٹیم کے باہر ہو جانے پر گہری مایوسی کا اظہار کیا اور اس کے لئے گیند



بازوں کو بھی جم کر لتاڑا۔
ہندوستانی ٹیم نے کمال کی بلے بازی کرتے ہوئے 192 رن کا اسکور بنایا لیکن بالر اس کا دفاع نہیں کر سکے۔
دھونی نے شکست کے بعد کہا ’’سب سے پہلے تو اس میدان پر ٹاس ہارنا اچھا نہیں تھا کیونکہ یہاں پر شبنم کا اہم کردار ہوتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.